امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
صحافیوں کے لیے اطلاع
26 جنوری 2021
وزیر خارجہ اینتھنی جے بلنکن کل 27 جنوری 2021 کو سہ پہر 3:30 بجے دفتر خارجہ کے پریس بریفنگ روم میں میڈیا سے بات چیت کریں گے۔
ایک دوسرے سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھنے کی خاطر اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کی مخصوص تعداد کو ہی مدعو کیا جائے گا۔
یہ بات چیت https://www.state.gov/ پر براہ راست دکھائی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے براہ مہربانی PaPressDuty@state.gov پر دفتر تعلقات عامہ سے رابطہ کیجیے۔
اصل عبارت پڑھنے کا لِنک https://www.state.gov/secretary-blinken-to-deliver-remarks-to-the-media-in-the-press-briefing-room/
یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔