An official website of the United States Government Here's how you know

Official websites use .gov

A .gov website belongs to an official government organization in the United States.

Secure .gov websites use HTTPS

A lock ( ) or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
16 فروری 2021
دفتر خارجہ کا بیان

درج ذیل بیان عراقی کردستانی علاقے میں 15 فروری کو ہونے والے حملے کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ اینتھنی جے بلنکن، فرانس کے وزیر خارجہ جین ایو لے ڈریئن، جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس، اٹلی کے وزیر خارجہ لیوجی ڈی مایو، اور برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینیک راب کی جانب سے جاری کیا گیا:

آغازِ متن:

ہم فرانس، جرمنی، اٹلی، برطانیہ، اور امریکہ کے وزرائے خارجہ عراقی کردستانی علاقے میں 15 فروری کو ہونے والے راکٹ حملے کی کڑے ترین انداز میں مذمت کرتے ہیں۔ ہماری ہمدردیاں ماثرین ان کے اہلخانہ اور عراقی عوام کے ساتھ ہیں۔ اس واقعے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ہماری حکومتیں باہم مل کر عراقی حکومت کو تفتیشی عمل میں مدد دیں گی۔ ہم متحدہ طور پر یہ کہتے ہیں کہ امریکہ اور اتحادی افواج اور ان کے ٹھکانوں پر حملے براشت نہیں کیے جائیں گے۔

اختتامِ متن۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/joint-statement-on-rocket-attacks-in-erbil/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future