An official website of the United States Government Here's how you know

Official websites use .gov

A .gov website belongs to an official government organization in the United States.

Secure .gov websites use HTTPS

A lock ( ) or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.

امریکی دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نیڈ پرائس کا بیان
18 مئی، 2021

امریکہ یہودیوں کے خلاف ترکی کے صدر اردوگان کے حالیہ بیان کی کڑی مذمت کرتا ہے اور اسے قابل ملامت قرار دیتا ہے۔

ہم صدر اردوگان اور دوسرے ترک رہنماؤں پر زور دیتے ہیں کہ وہ اشتعال انگیز باتوں سے پرہیز کریں جو تشدد کی آگ کو مزید بھڑکا سکتی ہیں۔ ہم ترکی سے کہتے ہیں کہ وہ اس جنگ کو ختم کرنے میں امریکہ کا ساتھ دے۔

یہود مخالف زبان کی دنیا میں کہیں کوئی جگہ نہیں۔ امریکہ ہر طرح کی یہود مخالفت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ ہم ایسے تشدد کو سنجیدگی سے لیتے ہیں جس میں عموماً یہود مخالفت بھی شامل ہوتی ہے اور جسے خطرناک جھوٹ تقویت دیتے ہیں۔ ہمیں ہمیشہ ایسے جھوٹ کا حقائق کے ذریعے مقابلہ کرنا اور نفرت پر مبنی جرائم کا انصاف کے ذریعے جواب دینا ہے۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/turkish-president-erdogans-anti-semitic-remarks/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future