An official website of the United States Government Here's how you know

Official websites use .gov

A .gov website belongs to an official government organization in the United States.

Secure .gov websites use HTTPS

A lock ( ) or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.

فضیلت مآب
جناب انتونیو گوتیرش
سیکرٹری جنرل
اقوام متحدہ
نیویارک
جناب عالی

یہ خط امریکہ کی حکومت کی جانب سے 6 جولائی 2020 کو لکھے گئے خط کی واپسی سے متعلق ہے جس میں آپ کو مطلع کیا گیا تھا کہ امریکہ کی حکومت 6 جولائی 2021 سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) سے دستبردار ہونے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکہ بدستور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا رکن رہنا چاہتا ہے۔

مہلک کوویڈ۔19 وبا اور عالمگیر صحت و تحفظ صحت کو لاحق دیگر بے شمار خطرات کے خلاف دنیا کی جنگ میں ڈبلیو ایچ او کا اہم کردار ہے۔ امریکہ ایسے خطرات کا مقابلہ کرنے اور عالمگیر صحت و تحفظ صحت کو بہتر بنانے کے عمل میں بدستور پورا شریک اور عالمی رہنما رہے گا۔

جناب عالی، براہ مہربانی میری بھرپور یقین دہانی کو قبول کیجیے۔

جوزف آر بائیڈن جونیئر


اصل ماخذ کا لنک: https://www.whitehouse.gov/briefing-room/statements-releases/2021/01/20/letter-his-excellency-antonio-guterres/ 

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future