An official website of the United States Government Here's how you know

Official websites use .gov

A .gov website belongs to an official government organization in the United States.

Secure .gov websites use HTTPS

A lock ( ) or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.

وائٹ ہاؤس
برائے فوری اجراء
15 مارچ، 2022

صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر اس مہینے کے آخر میں بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز جائیں گے۔ صدر بائیڈن 24 مارچ کو برسلز میں نیٹو کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں وہ یوکرین پر روس کے بلااشتعال اور بلاجواز حملے کے جواب میں جاری مزاحمتی اور دفاعی کوششوں پر تبادلہ خیال اور ہماری جانب سے اپنے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مضبوط وابستگی کا اعادہ کریں گے۔ اس موقع پر صدر بائیڈن یورپی کونسل کی ایک طے شدہ کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے جس میں وہ روس کے خلاف معاشی تادیبی اقدامات کے نفاذ کی بابت اوقیانوس کے آر پار ہماری کوششوں، یوکرین میں تشدد سے متاثرہ لوگوں کے لیے امداد کی فراہمی اور اس جنگ سے متعلقہ دیگر مسائل کا مقابلہ کرنے سمیت یوکرین سے متعلق ہمارے مشترکہ خدشات پر بات چیت کریں گے۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.whitehouse.gov/briefing-room/statements-releases/2022/03/15/statement-by-press-secretary-jen-psaki-on-the-presidents-travel-to-belgium/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future