An official website of the United States Government Here's how you know

Official websites use .gov

A .gov website belongs to an official government organization in the United States.

Secure .gov websites use HTTPS

A lock ( ) or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.

امریکی دفتر خارجہ
ترجمان کا دفتر
24 مئی، 2022

وزیر خارجہ اینٹنی جے بلنکن منگل، 26 مئی، 2022 کو دن 10:00 بجے دی ایشیا سوسائٹی کے زیراہتمام ہونے والی ایک تقریب میں چین کے حوالے سے امریکہ کی موجودہ انتظامیہ کی پالیسی کے بارے میں خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ کی تقریر www.state.gov اور https://www.youtube.com/asiasociety پر براہ راست نشر ہو گی۔

تمام صحافی اس تقریب کی کوریج کر سکتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے جو نمائندے تقریب میں آنا چاہیں وہ بدھ، 25 مئی، 2022 کو صبح 9:00 بجے EventsandTravel@State.gov پر اطلاع دیں۔ تمام شرکاء پر لازم ہے کہ انہوں نے کووڈ۔19 ویکسین اور اس کی اضافی خوراک لے رکھی ہو۔

مزید اطلاعات کے لیے براہ مہربانی EventsandTravel@State.gov پر دفتر تعلقات عامہ سے رابطہ کریں۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/secretary-blinken-to-deliver-remarks-at-george-washington-university-2/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future