An official website of the United States Government Here's how you know

Official websites use .gov

A .gov website belongs to an official government organization in the United States.

Secure .gov websites use HTTPS

A lock ( ) or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
28 جولائی، 2021

ترجمان دفتر خارجہ نیڈ پرائس کے مطابق:

وزیر خارجہ اینٹنی جے بلنکن نے آج نئی دہلی میں انڈٰیا کے وزیراعظم نریندرا مودی سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے امریکہ۔ انڈٰیا جامع عالمگیر تزویراتی شراکت کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ بلنکن اور وزیراعظم مودی نے علاقائی مسائل اور کووڈ۔19 کے خلاف اقدامات کے لیے بڑھتے ہوئے باہمی تعاون، موسمیاتی تبدیلی، دونوں ممالک کی مشترکہ اقدار، جمہوری اصولوں اور علاقائی سلامتی پر گفت و شنید کی جس میں امریکہ، آسٹریلیا، انڈیا اور جاپان کی ‘کواڈ’ پلیٹ فارم کے تحت مشاورت کے ذریعے خطے میں سلامتی کے اقدامات بھی شامل ہیں۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/secretary-blinkens-meeting-with-indian-prime-minister-modi/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future