An official website of the United States Government Here's how you know

Official websites use .gov

A .gov website belongs to an official government organization in the United States.

Secure .gov websites use HTTPS

A lock ( ) or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
9 جولائی، 2021

ترجمان دفتر خارجہ نیڈ پرائس کے مطابق:

وزیر خارجہ اینٹنی جے بلنکن نے آج پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بات کی اور باہمی مستحکم اور پائیدار تعلقات کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ خواہش کو واضح کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے افغان صدر غنی اور چیئرمین عبداللہ کے دورہ امریکہ کے بعد افغان امن عمل میں امریکہ اور پاکستان کے مسلسل تعاون کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں نے کووڈ۔19 وباء کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو واضح کیا جن میں امریکہ کی جانب سے 2.5 ملین موڈیرنا ویکسین کا حالیہ عطیہ بھی شامل ہے۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/secretary-blinkens-call-with-pakistani-foreign-minister-qureshi-3/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future