امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
امریکہ کی جانب سے قبولیت
بیانات و اجراء
بریفنگ روم
میں، جوزف آر بائیڈن جونیئر صدرِ امریکہ نے 12 دسمبر 2015 کو پیرس میں طے پانے والا پیرس معاہدہ دیکھا اور اس پر غور کیا ہے اور میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی جانب سے اس معاہدے اور اس کی ہر دفعہ اور جزو کو قبول کرتا ہوں۔
یہ اعلان 20 جنوری 2021 کے دن واشنگٹن میں ہوا۔
جوزف آر بائیڈن جونیئر
اصل ماخذ کا لنک: https://www.whitehouse.gov/briefing-room/statements-releases/2021/01/20/paris-climate-agreement/.
یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔